Tasawwur-e-Ishq
By Jia Abbasi
💕 ONE OF THE FAMOUS NOVEL💕
Welcome To
The Platform Of Urdu Romantic
Novels
www.urdunovelsplatform.com
Romantic Urdu Novels. Famous Urdu Novels. Best Urdu Novels. Read Online Urdu Novels.
Completed Urdu Novels.
URDU NOVELS PLATFROM is presenting a new novel Tasawwur-e-Ishq By Jia Abbasi COMPLETED. You can DOWNLOAD UNP's PDF here.!!!
" میں تم سے محبت کرتا ہوں۔ بیوی ہو تم میری۔"
" نہیں !! نہیں ہے آپ کو مجھ سے محبت۔ ایک نیام میں دو تلواریں نہیں رہا کرتیں ملک بلاج۔ میں صرف آپ کی بیوی ہوں محبت نہیں۔ مجھ سے تو صرف حسنِ سلوک کیا ہے آپ نے جسے میں بیوقوف محبت سمجھتی رہی۔ محبت تو اُس یاسمین سے کی تھی۔"
وہ چلاتے ہوئے بولی۔ آنسو تواتر آنکھوں سے بہہ رہے تھے۔ بلاج تاسف سے اسے دیکھے گیا۔ آخر کہتا بھی کیا؟ ٹھیک ہی تو کہہ رہی تھی وہ۔۔۔
بےشک مرد کو چار شادیوں کی اجازت ہے۔ مگر دل اُس کے پاس بھی ایک ہی ہوتا ہے۔ جسے بلاج ملک دس سال پہلے یاسمین عباسی کو دے چکا تھا۔ وہ مر ضرور گئی تھی۔ لیکن آج بھی محبت بن کر وہ بلاج ملک کے دل میں زندہ تھی کہ حورین عالمگیر کی موجودگی بھی اسے بلاج ملک کے دل سے نکال نہیں پائی تھی۔۔۔
کیونکہ بعض لوگوں کیلئے ہمارے دل میں ہمیشہ ایک جیسا مقام رہتا ہے۔ فاصلے یا غیر موجودگی سے نہ وہ مقام ختم ہوتا ہے۔ نہ کوئی اور اس مقام تک پہنچ پاتا ہے۔ البتہ بعض لوگ ہمارے آس پاس ہی موجود ہوتے
ہیں لیکن کسی احساس و اپنائیت سے خالی جذبہ لیے بس رسمِ دنیا نبھانے کیلئے۔۔۔
Mediafire Link
0 comments:
Post a Comment
If you have any query ask to us!