Showing posts with label Ayeman Nauman Novels. Show all posts
Showing posts with label Ayeman Nauman Novels. Show all posts

19 May 2019

URDU NOVELS PLATFORM : Tu Kitni Masoom Hai By Ayeman Nauman COMPLETED

Tu Kitni Masoom Hai

By Ayeman Nauman

💕 ONE OF THE FAMOUS NOVEL💕 



Welcome To 
The Platform Of Urdu Romantic
Novels 

www.urdunovelsplatform.com

Romantic Urdu Novels. Famous Urdu Novels. Best Urdu Novels. Read Online Urdu Novels. 
Completed Urdu Novels.



URDU NOVELS PLATFROM is presenting a new novel Tu Kitni Masoom Hai By Ayeman Nauman COMPLETED. You can DOWNLOAD UNP's  PDF here.!!!




 کمرے سے آتی "چیخوں" کی آواز سن کر وو پانی کا گلاس وہیں چھوڑ کر بھاگتا ہوا کمرے کی طرف آتا ہے ۔۔۔کیا ہوا ہے ؟؟؟؟۔۔۔…۔ ۔۔۔بشرکی چنگہاڈتی ہوئی آواز میرب کی "چیخوں" کا گلاگھونٹ دیتی ہے ۔ ۔۔ ۔ وہ جیسے ہی کمرے مے آتا ہے ۔۔بھونچکا رہ جاتا ہے ۔۔ایک دن کی دلہن بلکہ نہیں محض "دوگھنٹے" کی دلہن ۔۔۔بیڈ کے بیچ و بیچ کھڑی جلے پیر کی بلی کی طرح کود رہی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وہ ۔۔۔۔وہ ۔۔۔وہاں چھ ۔۔۔چھ ۔۔۔چھپکلی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرب سہمی ہوئی آواز نکلتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔بشر ایک جھٹکے سے بازو سے پکڑ کر اسکو بیڈ سے نیچے کھچتا ہے۔ ۔ وہ اس اچانک افتاد پر بوکھلا کر اسکے سینے سے آلگتی ہے۔ ۔۔۔۔جب ک بشر اسکو خشسمگین نظروں سے گھور رہا ہوتا ہے۔ ۔۔۔۔۔مم ۔۔۔۔۔ممم۔۔۔۔مے وہ ۔چھپکلی ۔۔۔۔میراب اور مزید بوکھلا جاتی ہے۔ ۔۔۔۔۔۔۔کہاں پھنس ۔گَیآآ۔ ۔۔بشر اسکو ایک جھٹکے سے چھوڑ کر کمرے سے نکل جاتا ہے۔ ۔۔ آر چھپکلی تو مرددیں ۔۔۔۔ مراب کی آواز بہار تک آتی ہے۔ ۔۔۔۔۔  

TO READ COMPLETE 👇

URDU NOVELS PLATFORM : Sitamgar Ko Ham Aziz By Ayeman Nauman COMPLETED

Sitamgar Ko Ham Aziz

By Ayeman Nauman

💕 ONE OF THE FAMOUS NOVEL💕 



Welcome To 
The Platform Of Urdu Romantic
Novels 

www.urdunovelsplatform.com

Romantic Urdu Novels. Famous Urdu Novels. Best Urdu Novels. Read Online Urdu Novels. 
Completed Urdu Novels.




URDU NOVELS PLATFROM is presenting a new novel Sitamgar Ko Ham Aziz By Ayeman Nauman COMPLETED. You can DOWNLOAD UNP's  PDF here.!!!





 شفاء بیٹا سائین کرو!!مریم نے بیٹی کو نرمی سےکہا۔ بیٹا مولوی صاحب آپ سے بات کررہے ہیں رحمان صاحب نے قدرِ دھیمے مگر تمبیہی لہجے میں جتایا ۔ چررر ۔۔۔۔ ڈرائنگروم دروازہ دکھیلا گیا۔۔۔ اور وہ اپنے مخصوص شہانہ دل جلانے والے انداز میں مغرورانہ چال چلتا اندرداخل ہوا ۔۔۔ آپ لوگ 5منٹ دے سکتے ہیں مجھے ؟؟؟میں اکیلے میں کچھ اپنی ہونے والی بیوی سے بات کرنا چاہتا ہوں اور بے فکر رہیں اس کے بعد ایجاب و قبول کا مرحلہ بھی بہت آسانی سے طے پاجائے گا ۔۔۔۔وہ آنکھوں میں فاتحانہ چمک لئے کہہ رہا تھا ۔۔۔۔ رحمان صاحب نے ایک نظر بیٹی پہ ڈالی اور پھر ان (رحمان صاحب)کےاشارے پر سب ایک ایک کر کے ڈرائنگ روم سے باہر جا چکے تھے ۔۔۔ چلے جائیں آپ یہاں سے!! اب کیا لینے آئے ہیں؟ ؟ ۔۔۔شفاء ہذیانی انداز میں چلائی۔۔ کس بات کی اکڑ ہے تم میں ؟؟؟چھٹانک بھر کی تو تم ہو ۔۔۔وہ ہاتھ میں موجود ٹشو پیپر کے ذرےذرے کرتے ہوئے بولا جیسے کہہ رہا ہوں میرے نزدیک تمہاری وقعت اس سے زیادہ نہیں ہے ۔۔۔ وہ تھوڑا اب اس پہ جھکا تھا اور اس کی کلائی بےدردی سے مروڑی۔ ۔۔ تم جیسا شخص اور کر بھی کیا سکتا ہے ؟؟؟وہ گرجی ۔۔۔ بڑی جلدی آپ سے تم کا سفر طے کر لیا امیزنگ ۔۔۔حمزہ سپاٹ مگر دل جلانے والے لہجے میں بولا ۔۔۔۔ تمہارا یہ طنطنہ میں چندی لمحوں میں ہوا کر سکتا ہوں ۔۔ تم جیسا کم ظرف شخص اور کر بھی کیا سکتا ہے؟؟ سوائے توڑنے کے کبھی کسی کو جوڑنا سیکھا ہی کہاں ہے ۔۔؟؟۔وہ تنفر سے گویا تھی ۔ بڑی بڑی باتیں مت کرو ایسا نہ ہو کہ منہ کی کھانی پڑے ۔۔اور تم تو اچھی طرح جانتی ہوں کہ میں کبھی بھی گری ہوئی چیز نہیں اٹھاتا ۔۔۔ اندر بھیج رہا ہوں قاضی صاحب سمیت پوری فوج کو شرافت سے تین دفعہ قبول ہے کہدینا۔ ۔۔ کسی قسم کا ڈرامہ کھڑا کیا تو تم مجھے تو بہت اچھی طرح سے جانتی ہی ہو !!آفٹراول بچپن ساتھ گزرا ہے !!میں کیا کر سکتا ہوں کیا نہیں اس کا اندازہ تو تمہیں بہت اچھی طرح سے ہوگاہی۔ ارے میرا نہیں تو !!اپنے اور میرے درمیان رشتے کا ہی مان رکھ لیتے ۔۔۔مسٹر حمزہ جلال۔۔۔ ہنہہ۔ ۔۔۔۔رشتہ۔۔۔۔۔ وہ طنزیہ مسکرایا۔۔۔۔💕

TO READ COMPLETE 👇  

URDU NOVELS PLATFORM : Mohabbat Barsa Dena Tu By Ayeman Nauman COMPLETED

Mohabbat Barsa Dena Tu

By Ayeman Nauman

💕 ONE OF THE FAMOUS NOVEL💕 


Welcome To 
The Platform Of Urdu Romantic
Novels 

www.urdunovelsplatform.com

Romantic Urdu Novels. Famous Urdu Novels. Best Urdu Novels. Read Online Urdu Novels. 
Completed Urdu Novels.



URDU NOVELS PLATFROM is presenting a new novel Mohabbat Barsa Dena Tu By Ayeman Nauman COMPLETED. You can DOWNLOAD UNP's  PDF here.!!!



 میں جانتا ہوں مجھے بتانے کی ضرورت نہیں ہے ۔۔۔ وہ اندر آتے ہوئے گل اور ریما کے مابین ہونے والی تمام گفتگو سن چکا تھا ۔۔۔ گل کی آنکھوں میں اس لمبے چوڑے کسرتی وجود کے حامل مرد کو دیکھ کر سراسیمگی اتر آئی تھی ۔۔ وہ جانتی تھی کہ اب اس کا انجام کیا ہونے والا ہے ۔۔۔۔ اس نے گل کو ایک بھرپور نظر سےدیکھا تھا اور آگے بڑھتے ہوئے گل کے چھریرے اور خوبصورت جسم پر سائیڈ میں رکھی چادر ڈال دی تھی ۔۔ اس نے گل کے روتے سسکتے وجود کو اچھی طرح سے چادر میں لپیٹ نے کے بعد اسکو اپنے کندھے پر اوندھا ڈالا تھا ۔۔ وہ فریاد کر رہی تھی دحم کی بھیک مانگ رہی تھی اس سے ۔۔ وہ بغیر کچھ بھی کہے اور سنے لمبے لمبے ڈگ بھرتا کوٹھے کی دہلیز پار کر گیا تھا ۔۔۔ اور وہ سوچ رہی تھی کہ ناجانے اس بازار حسن سے نکلنے کے بعد اب مزید کن کٹھنائیوں کا سامنا کرنا ہوگا ۔۔؟؟؟

TO READ COMPLETE 👇