19 May 2019

URDU NOVELS PLATFORM : Sitamgar Ko Ham Aziz By Ayeman Nauman COMPLETED

Sitamgar Ko Ham Aziz

By Ayeman Nauman

💕 ONE OF THE FAMOUS NOVEL💕 



Welcome To 
The Platform Of Urdu Romantic
Novels 

www.urdunovelsplatform.com

Romantic Urdu Novels. Famous Urdu Novels. Best Urdu Novels. Read Online Urdu Novels. 
Completed Urdu Novels.




URDU NOVELS PLATFROM is presenting a new novel Sitamgar Ko Ham Aziz By Ayeman Nauman COMPLETED. You can DOWNLOAD UNP's  PDF here.!!!





 شفاء بیٹا سائین کرو!!مریم نے بیٹی کو نرمی سےکہا۔ بیٹا مولوی صاحب آپ سے بات کررہے ہیں رحمان صاحب نے قدرِ دھیمے مگر تمبیہی لہجے میں جتایا ۔ چررر ۔۔۔۔ ڈرائنگروم دروازہ دکھیلا گیا۔۔۔ اور وہ اپنے مخصوص شہانہ دل جلانے والے انداز میں مغرورانہ چال چلتا اندرداخل ہوا ۔۔۔ آپ لوگ 5منٹ دے سکتے ہیں مجھے ؟؟؟میں اکیلے میں کچھ اپنی ہونے والی بیوی سے بات کرنا چاہتا ہوں اور بے فکر رہیں اس کے بعد ایجاب و قبول کا مرحلہ بھی بہت آسانی سے طے پاجائے گا ۔۔۔۔وہ آنکھوں میں فاتحانہ چمک لئے کہہ رہا تھا ۔۔۔۔ رحمان صاحب نے ایک نظر بیٹی پہ ڈالی اور پھر ان (رحمان صاحب)کےاشارے پر سب ایک ایک کر کے ڈرائنگ روم سے باہر جا چکے تھے ۔۔۔ چلے جائیں آپ یہاں سے!! اب کیا لینے آئے ہیں؟ ؟ ۔۔۔شفاء ہذیانی انداز میں چلائی۔۔ کس بات کی اکڑ ہے تم میں ؟؟؟چھٹانک بھر کی تو تم ہو ۔۔۔وہ ہاتھ میں موجود ٹشو پیپر کے ذرےذرے کرتے ہوئے بولا جیسے کہہ رہا ہوں میرے نزدیک تمہاری وقعت اس سے زیادہ نہیں ہے ۔۔۔ وہ تھوڑا اب اس پہ جھکا تھا اور اس کی کلائی بےدردی سے مروڑی۔ ۔۔ تم جیسا شخص اور کر بھی کیا سکتا ہے ؟؟؟وہ گرجی ۔۔۔ بڑی جلدی آپ سے تم کا سفر طے کر لیا امیزنگ ۔۔۔حمزہ سپاٹ مگر دل جلانے والے لہجے میں بولا ۔۔۔۔ تمہارا یہ طنطنہ میں چندی لمحوں میں ہوا کر سکتا ہوں ۔۔ تم جیسا کم ظرف شخص اور کر بھی کیا سکتا ہے؟؟ سوائے توڑنے کے کبھی کسی کو جوڑنا سیکھا ہی کہاں ہے ۔۔؟؟۔وہ تنفر سے گویا تھی ۔ بڑی بڑی باتیں مت کرو ایسا نہ ہو کہ منہ کی کھانی پڑے ۔۔اور تم تو اچھی طرح جانتی ہوں کہ میں کبھی بھی گری ہوئی چیز نہیں اٹھاتا ۔۔۔ اندر بھیج رہا ہوں قاضی صاحب سمیت پوری فوج کو شرافت سے تین دفعہ قبول ہے کہدینا۔ ۔۔ کسی قسم کا ڈرامہ کھڑا کیا تو تم مجھے تو بہت اچھی طرح سے جانتی ہی ہو !!آفٹراول بچپن ساتھ گزرا ہے !!میں کیا کر سکتا ہوں کیا نہیں اس کا اندازہ تو تمہیں بہت اچھی طرح سے ہوگاہی۔ ارے میرا نہیں تو !!اپنے اور میرے درمیان رشتے کا ہی مان رکھ لیتے ۔۔۔مسٹر حمزہ جلال۔۔۔ ہنہہ۔ ۔۔۔۔رشتہ۔۔۔۔۔ وہ طنزیہ مسکرایا۔۔۔۔💕

TO READ COMPLETE 👇  

0 comments:

Post a Comment

If you have any query ask to us!