20 May 2019

URDU NOVELS PLATFORM : Itni Mohabbat Karo Na (SEASON 2) By Zeenia Sharjeel COMPLETED

Itni Mohabbat Karo Na (SEASON 2)

By Zeenia Sharjeel

💕 ONE OF THE FAMOUS NOVEL💕 



Welcome To 
The Platform Of Urdu Romantic
Novels 

www.urdunovelsplatform.com

Romantic Urdu Novels. Famous Urdu Novels. Best Urdu Novels. Read Online Urdu Novels. 
Completed Urdu Novels.



URDU NOVELS PLATFROM is presenting a new novel Itni Mohabbat Karo Na (SEASON 2) By Zeenia Sharjeel COMPLETED. You can DOWNLOAD UNP's  PDF here.!!!






"تم ایک پولیس والے کے سامنے اپنا اقبال جرم قبول کر رہی ہوں اور پولیس والا بھی وہ جو 10 مار کر ایک گنتا ہے"
اس نے حیا کو ڈرانا چاہا

"تم مجھے مارو گے"
حیا کو وہ بدتمیز تو شروع دن سے ہی لگا تھا مگر وہ اتنا بدتمیز ہوگا یہ اس نے نہیں سوچا تھا

"تو تم چاہتی ہوں میں تمہیں پیار کرو"
اس نے گہری نظریں حیا کے چہرے پر مرکوز کرتے ہوئے کہا

"میرا مطلب تھا،  تمہیں ایک لڑکی پر ہاتھ اٹھاتے ہوئے شرم نہیں آئے گی"
حیا نے یکدم گڑبڑاتے ہوئے کہا

"چور چور ہوتا ہے،، چاہے وہ مرد ہو یا عورت ہو ان کی پٹائی لگاتے ہوئے شرم کیسی"
اس نے سنجیدگی سے کہا

"ہاتھ لگانا تو دور کی بات تم مجھے چھو بھی نہیں سکتے"
اس کی باتیں حیا کو مزید طیش دلائے جا رہی تھیں

"انٹرسٹنگ۔۔۔ ویری انٹرسٹنگ چیلنجز تو مجھے بہت پسند ہیں۔۔۔ چھوکر تمہیں یہی دکھاؤ یا تمہارے گھر آکر"
اس نے چوائس حیا کو دی اور حیا اس کی ڈھیٹ پن پر غش کھا کر رہ گئی

TO READ COMPLETE 👇

0 comments:

Post a Comment

If you have any query ask to us!